2026 ادبی نعت کانفرنس

2026 ادبی نعت کانفرنس
August 16, 2026
حسان بن ثابت سنٹر فار ریسرچ اِن نعت لٹریچر، Minhaj University Lahore اور نعت فورم انٹرنیشنل کے باہمی اشتراک سے ’’پانچویں بین الاقوامی ادبی نعت کانفرنس‘‘ بروز اتوار، 16 اگست 2026 کو منعقد ہوگی۔
کانفرنس کا مرکزی خیال:
’’بین المذاہب ہم آہنگی میں نعت کا کردار‘‘
اس علمی و ادبی کانفرنس میں ملک و بیرونِ ملک سے ممتاز محققین، شعراء، ادباء اور نعت خواں شرکت کریں گے۔